فقہی اور شرعی مسائل

قرض کو رد مظالم کا متبادل کرنا
ایک غریب شخص میری کچھ رقم کا مقروض ہے، اتنی ہی رقم مجھے رد مظالم کے طور پر دینی ہے، اگر غریب شخص کو ( اس کی اطلاع کے بغیر) ابراء (قرض سے بریٔ الذمہ) کردوں تو کیا مجھ سے رد مظالم کا وجوب اٹھ جائے گا؟

قبلہ کی سمت کا خیال نہ رکھنا
اگر مأمومین نماز جماعت میں مکمل طور پر قبلہ کی سمت کا خیال نہ رکھیں تو کیا ان کے ذریعے امام جماعت سے اتصال صحیح ہے؟

الیکٹریکل ساز و سامان کو پاک کرنا
اگر موبائل جیسی الیکٹریکل چیزیں نجس ہو جائیں تو کیا دھونے کے علاوہ انہیں پاک کرنے کا کوئی اور طریقہ ہے؟

یوم استاد کا تحفہ
میں یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں؛ بعض اوقات شاگرد یومِ استاد کی مناسبت سے اساتذہ کے لئے تحفہ لاتے ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ واقعا ان کی نیت یہ ہوتی ہے کہ انہیں کوئی رعایت دی جائے یا نہیں؛ کیا ایسے تحائف لینا جائز ہے؟

نۓ سوالات کے جوابات (ستمبر)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

نماز میں امام حسین ؑ پر سلام بھیجنا
کیا نماز کے قنوت میں امام حسین (علیہ السلام) پر سلام بھیجنا اشکال رکھتا ہے؟ اور اگر سابقہ نمازوں میں ایسا کیا ہو تو کیا حکم ہے؟

واشنگ مشین
کیا ہر قسم کی گھریلو واشنگ مشین میں کپڑے دھونے سے کپڑے پاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟

ممیز بچے کے سامنے حجاب
کیا عورت مقنعے کے بغیرممیز بچے (جوبچہ اچھے اور برے کو سمجھتا ہے) کے سامنے آ سکتی ہے؟

انٹرنیٹ پر کمائی کرنا
حال ہی میں انٹرنیٹ پر کمائی کرنے کا ایک طریقہ وجود میں آیا ہے کہ جو باینری آپشن ( binary option) کے نام سے مشہور ہے، انسان کو کرنسی کی قیمت اور قدر کے سلسلے میں اپنے گذشتہ تجربات کی بنیاد پر مخصوص اوقات میں کرنسی کی قدر کا تجزیہ کرنا پڑتا ہے، اگر اس کا تجزیہ اور پیشنگوئی صحیح ہو تو اس کی لگائی ہوئی رقم کے تقریبا ۵۰ سے ۸۰ فیصد کا فائدہ حاصل ہوگا اور اس کے بر عکس بھی ہوسکتا ہے؛ یہ کام چونکہ قمار اور جوئے کے بر خلاف تجزیے اور سابقہ تجربے کا محتاج ہے، کیا اس طریقے سے کمائی کرنا جائز ہے؟

استخارہ پر عمل کرنا
کیا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟

نماز قضا
جس شخص کی بہت زیادہ قضا نمازیں ہیں اور اسے ان کی دقیق تعداد معلوم نہیں ہے اس کا فریضہ کیا ہے؟

پرندوں کا فضلہ
حرام گوشت آرائشی پرندوں (Ornamental birds) کا فضلہ کہ جن کا خون اچھل کر نکلتا ہے ، پاک ہے یا نجس؟

چیک فروخت کرنا
میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟

چاول میں چوہے کا فضلہ
اگر پکے ہوئے چاول میں چوہے کا فضلہ (مینگنی) نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے اور جن لوگوں نے اس چاول میں سے کھایا ہو ان کا فریضہ کیا ہے؟

نۓ سوالات کے جوابات (اگست)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

نۓ سوالات کے جوابات (جولائی)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

نۓ سوالات کے جوابات (جون)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے

نۓ سوالات کے جوابات (فروری)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے